Love rehan

Breaking

Ads1

Friday, October 28, 2022

Zimbabwe all rounder Sikandar raza press conference ,, Pakistan Vs Zimbabwe

 


"مجھے پہلی ہی بال سے یقین تھا کہ اگر..." پاکستانی ٹیم کی جیت کے بعد پاکستانی سکندر رضا کا بیان!  

میں اپنی کارکردگی پر الحمدللہ کہوں گا۔


زمبابوے کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے کہا ہے

 کہ ورلڈ کپ میں پاکستان جیسی ٹیم کو شکست دینا بہترین جیت ہے۔ پرتھ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سکندر رضا کا کہنا تھا کہ پہلی گیند سے ہی یقین تھا کہ اچھی فیلڈنگ کی تو جیتیں گے۔ سکندر رضا نے کہا کہ آج کی جیت کے بعد گروپ کافی کھلا ہے، ابھی سیمی فائنل کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔


زمبابوین آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان جیسی ٹیم کو شکست دینا بہترین فتح ہے، اپنی کارکردگی پر صرف الحمدللہ کہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ روز میچ کے بارے میں سوچ رہے تھے، رکی پونٹنگ کی تعریف سے حوصلہ ملا۔ سکندر رضا نے کہا کہ زمبابوے میں کرکٹرز کو متاثر کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔


No comments:

Post a Comment