Love rehan

Breaking

Ads1

Tuesday, October 25, 2022

ICC rule about free hit? T20 worldcup 2022

 آئی سی سی کے قوانین کے مطابق اگر بلے باز فری ہٹ پر کیچ


آؤٹ ہو جاتا ہے تو اس کے لیے ہوئے رنز اس وقت تک شمار کیے جائیں گے جب تک کہ فیلڈر گیند کو کیچ نہ کر لے، جبکہ اگر کوئی بلے باز فری ہٹ ڈلیوری پر بولڈ ہو جائے تو گیند فوراً ڈیڈ ہو جاتی ہے 

اور بلے باز رن کرنے کا اہل نہیں رہتا۔



سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک ٹیلر کا کہنا ہے کہ اگر گیند فری ہٹ پر وکٹوں سے ٹکرا جاتی ہے تو آپ حقیقت میں غلط طریقے سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں، اگر بلے باز فری ہٹ پر آؤٹ ہو جائے تو گیند کو ڈیڈ ہونا چاہیے۔


No comments:

Post a Comment